The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست میگھالیہ میں پولیس نے ایک سیکس ریاکٹ کا پردہ فاش کیا جو بی جے پی لیڈر برنارڈ این مارک کے فارم ہاؤس میں چلایا جارہا تھا۔ جو میگھالیہ ریاست کے بی جے پی کا نائب صدر ہے پولیس نے بی جے پی لیڈر کے فارم ہاؤس پر چھاپہ مار کر 6 نابالغ بچوں کو بچایا اور 73 لوگوں کو گرفتار کیا۔

    پولیس افسر نے بتایا کہ چھاپے کے دوران تقریباً 400 شراب کی بوتلیں اور 500 سے زیادہ کنڈوم برآمد ہوئے ہیں۔ویسٹ گارو ہلز کے ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وویکانند سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر، برنارڈ مارک کے فارم ہاؤس، رمپو باغان پر ہفتہ کو چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران ہم نے چھ نابالغوں کو بچایا ہے جن میں سے چار لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ یہ بچے میگھالیہ بی جے پی کے نائب صدر برنارڈ این مارک اور ان کے ساتھیوں کے ذریعہ جسم فروشی کے لیے فارم ہاؤس کے کمروں میں بند پائے گئے۔ایس پی نے کہا کہ تمام بچے محفوظ ہیں اور قانون کے مطابق ضروری کارروائی کے لیے انہیں ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن آفیسر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ چھاپے میں 27 گاڑیاں، 8 دو پہیہ گاڑیاں، تقریباً 400 شراب کی بوتلیں، 500 سے زیادہ کنڈوم ضبط کئے گئے۔انھوں نے بتایا کہ 73 افراد کو ان کے ملوث ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اس فارم ہاؤس میں 30 چھوٹے کمرے ہیں۔ پولیس افسر نے بتایا کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی اور اس سلسلے میں فروری میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس نے بتایا کہ لڑکی کے گھر والوں نے اسے فارم ہاؤس سے ٹریس کیا تھا وویکانند سنگھ نے کہا کہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ نابالغ کے ساتھ ایک ہفتے میں کئی بار جنسی زیادتی کی گئی تھی اور آئی پی سی کی دفعہ 366A (نابالغ لڑکی کی خریداری)، 376 (ریپ کی سزا) اور POCSO ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ ملزم اسے اور اس کے دوست کو رنپو باغان لے گیا تھا۔

    اس نے بتایا کہ ملزمین نے وہاں ایک کمرہ کرائے پر لیا اور کئی بار اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ایس پی نے کہا کہ تورا قصبے کے رہائشیوں کی طرف سے کئی زبانی شکایات بھی موصول ہوئی تھیں، جن میں الزام لگایا گیا تھا کہ رنپو باغان فارم ہاؤس میں غیر اخلاقی سرگرمیاں چل رہی ہیں، جس کے بعد آپریشن کی منصوبہ بندی کی گئی۔ چھاپے کے دوران پولیس کو بہت سے نوجوان مرد اور خواتین بغیر کپڑوں اور شراب کے ساتھ ملے۔ انہوں نے کہا کہ چھاپے کے دوران منیجر، کیئر ٹیکر اور تین ملازمین کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.