The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

     نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر فٹ اوور برج کے نیچے اجتماعی عصمت در ی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ 22 جولائی کی رات 12:30 کا بتایا جا رہا ہے۔ دہلی پولیس نے اس معاملے میں 4 ملزمان کو گرفتار کر کے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ تمام ملزمان ریلوے میں محکمہ بجلی کے ملازم ہیں۔ ملزمان میں سے ایک خاتون کا جاننے والا بتایا جاتا ہے۔ ریلوے کے ڈی سی پی ہریندر سنگھ نے بتایا کہ جمعرات کی رات ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم 8۔9 پر برقی دیکھ بھال کے عملے نے 30 سالہ متاثرہ لڑکی کی عصمت دری کی۔ چاروں ملزمان ریلوے کے محکمہ برقی میں ملازم ہیں۔ ملزم کے خلاف دفعہ 376D؍342 IPC کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ گرفتار شدگان میں سے ایک، جس کی شناخت 35 سالہ ستیش کمار کے طور پر ہوئی ہے، اس خاتون سے گزشتہ دو برسوں سے واقف تھا۔ اس نے خاتون سے اپنا تعارف ریلوے ملازم کے طور پر کرایا۔ کمار نے اسے بتایا کہ وہ اس کے لیے ہندوستانی ریلوے میں نوکری کا بندوبست کر سکتا ہے۔ دیگر تین گرفتار افراد جن کی شناخت ونود کمار (38)، منگل چند مینا (33) اور جگدیش چند (37) کے طور پر ہوئی ہے، جو کمار کے دوست ہیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.