The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    اس وقت جس فلم کاسب سے زیادہ چرچہ ہے وہ فلم پشپا ہے ، الو ارجن کی فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی 250 کروڑ کما چکی ہے۔ جنوبی ہندوستانی فلمی صنعت کے سوپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا کی ریلیز میں صرف چند دن باقی ہیں۔ الو ارجن اور رشمیکا مندنا اسٹارر ڈائریکٹر سوکمار کی فلم ان تینوں کی پہلی پین انڈیا ریلیز فلم ہے۔ جو تامل، تلگو اور ہندی کے علاوہ ملیالم اور کنڑ زبانوں میں ریلیز ہونے والی ہے۔

    اس دوران فلم کی بھرپور پروموشن بھی شروع ہو گئی ہے۔ میگا بجٹ سے بننے والی اس فلم کی ریلیز کے حوالے سے شائقین میں کافی جوش ہے۔ ادھر خبر ہے کہ یہ فلم ریلیز سے پہلے ہی کروڑوں روپے کما چکی ہے۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ سوپر اسٹار الو ارجن کی فلم پشپا نے ریلیز سے قبل ہی 250 کروڑ روپے کی خطیر رقم کما لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق الو ارجن کی فلم پشپا نے یہ رقم ڈیجیٹل رائٹس اور او ٹی ٹی ریلیز رائٹس کے ذریعے حاصل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی فلم اپنی لاگت کا بڑا حصہ وصول کر چکی ہے۔

    الو ارجن اور رشمیکا مندنا اسٹارر فلم پشپا اس ماہ 17 دسمبر کو سینما گھروں میں پہنچ رہی ہے۔ فلم کی ریلیز میں بہت کم وقت رہ گیا ہے۔ ایسے میں سب کی نظریں اس فلم کے کمائی پر لگی ہوئی ہیں۔ ہندی پٹی میں ابھی تک فلم کی تشہیر بڑے پیمانے پر شروع نہیں ہوئی ہے۔ فلم کا ٹریلر پہلے ہی ریلیز ہو چکا ہے۔ جس کو شائقین کی جانب سے اچھا ردعمل ملا ہے۔ فلم کی کہانی چندن کی اسمگلنگ کے گرد بنی ہے۔ ملیالم اسٹار فہد فاصل فلم میں ولن کا کردار ادا کررہے ہیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.