The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    کیرالا میں منگل کو منکی پوکس کے ایک اور معاملے کی تصدیق ہوئی جس سے ریاست میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد پانچ ہو گئی۔ ریاستی وزیر صحت وینا جارج نے ان معاملات کی تصدیق کی۔ انہوں نے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کہا کہ 27 جولائی کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے تعلق رکھنے والے ایک 30 سالہ شخص کو وائرس کے انفیکشن کی علامات کے ساتھ ملاپورم کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس شخص میں وائرس کی مثبت رپورٹ آنے کے بعد اس کی والدہ اور والد اور اس کے ساتھ رابطے میں آنے والے دو دوستوں کو زیر نگرانی رکھا گیا ہے ۔

    دریں اثنا، پیر کو کیرالا میں ہندوستان میں منکی پوکس سے پہلی موت کی تصدیق ہوئی۔ پونے میں این آئی وی انسٹی ٹیوٹ کی لیب کی رپورٹ کے مطابق ایک 22 سالہ شخص جو متحدہ عرب امارات سے واپس آیا تھا، ہفتہ کو تھریسور کے چاواکڈ میں انتقال کر گیا۔ وزیر نے کہا کہ رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی موت مغربی افریقی قسم کے منکی پوکس وائرس کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ “ریاستی میڈیکل بورڈ کی قیادت میں ایک ٹیم اس واقعہ کی تفصیل سے تحقیقات کرے گی۔ مزید جینیاتی ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے ۔ , انہوں نے کہاکہ “کسی کو بھی منکی پوکس کی علامات ہو تو اسے محکمہ صحت کو رپورٹ کرنا چاہیے ۔ یہ احتیاطی تدابیر کو لاگو کرنے اور دوسروں کو اس بیماری سے متاثر ہونے سے روکا جاسکتا ہے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.