The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    دنیا بھر میں ہلاکت خیز عالمی وبا کووڈ۔19کے نئے ویرینٹ کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر حکومت نے یورپی خطے کے بشمول 11ممالک کو خطرے والے زمرے میں رکھا ہے اور وہاں سے آنے والے مسافروں کی ایئرپورٹ پر سختی سے جانچ کی جارہی ہے۔ مرکزی وزیر شہری ہوابازی جیوتیر ادتیہ سندھیا نے جمعرات کو ایوان زیریں لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے 11 ممالک؍ خطہ کو خطرے کے زمرے میں رکھا ہے جن میں یورپی براعظم کے تمام ممالک کے ساتھ جنوبی افریقہ، بوٹسوانا، برازیل، چین ، ماریشس، نیوزی لینڈ، زمبابوے ، سنگاپور، ہانگ کانگ اور اسرائیل شامل ہیں

    ۔ ان ممالک سے آنے والے مسافروں کی ایئرپورٹ پر سختی سے جانچ کی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ’’وندے بھارت مشن‘‘ کے تحت حکومت ہند نے ایک کروڑ 83 لاکھ سے زیادہ ہندوستانیوں کو مختلف ممالک سے وطن واپس لایا اور یہاں پھنسے مسافر اپنے ملکوں کو واپس چلے گئے ۔ایک اور ضمنی سوال کا جواب دیتے ہوئے سندھیا نے کہا کہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کے سلسلے میں فی الحال کوئی منصوبہ نہیں بنایا گیا ہے۔

    گزشتہ ہفتے اعلان کیا گیا تھا کہ کمرشیل انٹرنیشنل پاسنجر فلائٹس کی ہندوستان سے آمدورفت کو 15 ڈسمبر سے بحال کیا جائے گا لیکن نئے کورونا ویرینٹ کا خطرہ بڑھنے پر اس فیصلے کو واپس لے لیا گیا ہے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.