The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    مذکورہ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین نے اتوار کے روز مجوزہ گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے اپنے دو امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا جس کے بعد اسدالدین اویسی کی زیر قیادت پارٹی کی جانب سے اب تک ریاست گجرات کے مجوزہ اسمبلی انتخابات کے لئے پانچ امیدواروں کے ناموں کا اعلان ہوگیا ہے۔

     

    احمد آباد میں باپو نگر سے شہنواز خان پٹھان اور سورت کے لمبایت سے عبدالبشیر شیخ کے نامو ں کااویسی نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے کیاہے۔ اویسی نے مزیدٹوئٹ کیاکہ اے ائی ایم ائی ایم گجرات کے لوگوں کو ایک مضبوط آزاد سیاسی آواز فراہم کریگی۔

     

    مذکورہ پارٹی نے ریاستی‘ کانگریس کے سابق رکن اسمبلی صدرصابر کابلی والا‘ کو احمد آباد میں جمال پور کھیڈیا سے اپنا امیدوار بنایاہے اور اس کا دلت چہرہ ہوں گے کوشک پرمار جسکو دانی لیمدا(ایس سی) سیٹ سے امیدوار ہیں‘ اور سورت ایسٹ سے وسیم قریشی پارٹی کے امیدوار ہیں۔

     

    سال2012میں کابی والا نے جمال پور کھیڈیاسے کانگریس کا ٹکٹ نہیں ملنے پر آزاد امیدوار کے طور مقابلہ کیاتھا جہاں پر مسلمانوں کی آبادی 60فیصد ہے‘ جبکہ کانگریس نے سمیر خان پٹھان کو ٹکٹ دیاتھا۔ ووٹوں کی تقسیم نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار بھوشن بھٹ کی جیت کو یقینی بنایا تھا۔

     

    سال2017میں کابلی والا نے کانگریس امیدوار عمران کھیڈوالا کے حق میں دستبرداری اختیار کرلی تھی جس کے بعد کانگریس کو وہاں سے جیت حاصل ہوئی تھی۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.