The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    دیوالی کے دوسرے دن لوگوں کو اس وقت مہنگائی کا جھٹکا لگا، جب یوپی کے کئی اہم شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تاہم، ملک کے چار میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کے دام غیر تبدیل رہیں گے۔ خیال رہے کہ بین الاقوامی مارکٹ میں خام تیل کے داموں میں نشیب و فراز کا دور جاری ہے۔

    منگل کے روز ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے داموں میں معمولی اضافہ درج کیا گیا، جبکہ برنٹ کروڈ آئیل کے داموں میں گراوٹ درج کی گئی۔رپورٹ کے مطابق نوئیڈا میں پٹرول میں 31 پیسے اور ڈیزل میں 28 پیسے کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اب یہاں پٹرول 97 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 90.14 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

    وہیں یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں بھی آج پٹرول اورر ڈیزل کے داموں میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔یہاں پٹرول اور ڈیزل 8-8 پیسے کے اضافہ کے بعد بالترتیب 96.44 اور 89.75 روپے فی لیٹر ہو گئے ہیں۔ وہیں غازی ا?باد میں پٹرول 35 پیسے اور ڈیزل 33 پیسے مہنگے ہونے کے بعد بالترتیب 96.58 روپے اور 89.75 روپے فی لیٹر تک پہنچ گیا ہے۔ وہیں بہار میں پٹرول اور ڈیزل کے داموں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

    میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کے دام:دہلی میں پٹرول 96.75 روپے فی لیٹر، ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر،ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر، ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر، چینائی میں پٹرول 102.63 روپے فی لیٹر، ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر،کولکاتا میں پٹرول 106.03 روپے فی لیٹر، ڈیزل 92.76 روپے فی لیٹر۔ خیال رہے کہ ملک کی سرکاری تیل کمپنیاں انڈین آئیل، بھارت پٹرولیم اور ہندوستان پٹرولیم ہر روز صبح 6 بجے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جاری کرتی ہیں۔ یہ قیمتیں بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں کی بنیاد پر طے کی جاتی ہیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.