The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    راجو سریواستو کو بالی ووڈ میں ایک ایسے فنکار کے طور پر یاد رکھا جائے گا جنہوں نے اپنی شاندار مزاحیہ اداکاری سے سامعین کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی۔راجو سریواستو 25 دسمبر 1963 کو کانپور میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد رمیش چندر سریواستو ایک معروف شاعر تھے ، جو بلائی کاکا کے نام سے جانے جاتے تھے ۔ راجو نے ابتدائی تعلیم کانپور سے حاصل کی۔

    راجو شریواستو کا اصل نام ستیہ پرکاش سریواستو ہے اور انہیں گجودھر بھیا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ سال 2005 میں، راجو سریواستو نے ٹی وی شو دی گریٹ انڈیا لافٹر چیلنج میں حصہ لیا۔ شو میں بہت سے مزاحیہ اداکاروں نے حصہ لیا جن میں راجو سریواستو کو سب سے زیادہ پسند کیا گیا تھا۔ اس شو میں راجو سریواستو نے اپنی کامیڈی سے نہ صرف جج کا دل جیت لیا بلکہ انہیں پورے ہندوستان میں پسند کیا گیا۔

    راجو سریواستو اس شو سے ہی گجودھر کے نام سے مشہور ہوئے ۔ انہوں نے اس کے بعد دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج چیمپئنز میں حصہ لیا، جس میں انہوں نے ‘کامیڈی کے بادشاہ’ کا خطاب جیتا۔راجو سریواستو نے بگ باس، شکتی مان، کامیڈی سرکس، دی کپل شرما شو جیسے کئی معروف شوز میں حصہ لیا ہے ۔

    سال 2013 میں راجو نے اپنی اہلیہ کے ساتھ نچ بلیے سیزن 6 میں حصہ لیا تھا۔ راجو سریواستو نے تیزاب ، میں نے پیار کیا، بازیگر، مسٹر آزاد، ابھے ، آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ ، واہ تیرا کیا کہنا ، ، میں پریم کی دیوانی ہوں، بگ برادر، بمبئی ٹو گوا، بارود: دی فائر- اے لو اسٹوری، ٹوائلٹ: ایک پریم کتھا جیسی کئی مشہور فلموں میں بھی کام کیا۔

     

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.