The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    کانگریس صدر کے عہدہ کیلئے ووٹنگ پیر کی شام 4 بجے ملک میں ایک ساتھ ختم ہو گئی۔ پارٹی کی 137 سالہ تاریخ میں چھٹی بار اور 1998 ء کے بعد پہلی مرتبہ صدر کے انتخاب کیلئے ووٹ ڈالے گئے۔سونیا گاندھی، منموہن سنگھ، راہول گاندھی اور اشوک گہلوٹ سمیت کئی سینئر قائدین نے ووٹ دیا۔ کانگریس ہیڈکوارٹر میں 87 مندوبین نے اپنا ووٹ ڈالا۔

    ووٹنگ کے بعد سونیا گاندھی نے کہا کہ اُنھیں اس لمحہ کا انتظار تھا۔ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد الیکشن انچارج مدھوسدن مستری نے بتایا کہ 9900 میں سے 9500 مندوبین نے اپنا ووٹ ڈالا۔ یعنی پولنگ 96% رہی۔

    18 اکتوبر کو تمام ریاستوں سے بیالٹ باکس دہلی پہونچائے جائیں گے ۔ ووٹوں کی گنتی 19 اکتوبر کو ہوگی۔ گنتی شروع ہونے سے پہلے بیالٹ پیپرز کو ملایا جائیگا تاکہ کسی کو معلوم نہ ہو سکے کہ کسی خاص ریاست سے امیدوار کو کتنے ووٹ ملے ہیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.