The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    ممبئی میں مقیم رمیش راٹھورکو ٹکنالوجی اپ ڈیٹس کا جنون ہے۔ ایک رات اس نے 5G نیٹ ورک، رفتار، ڈاؤن لوڈ کی صلاحیت اور دیگر استعمال کے بارے میں نیٹ پر سرچ کیا۔ 5G سرویس استعمال کرنے کیلئے وہ بے چین تھا۔حال ہی میں 5G نیٹ ورک کے آغاز کے بعد اسے اپنے سم نیٹ ورک سروس پرووائیڈر کی طرف سے کال موصول ہوا فون کرنے والے نے اس سے پوچھا۔ ‘

    سر.. کیا آپ 4G سے 5G میں جانا چاہتے ہیں؟ رمیش نے پرجوش انداز میں ہاں میں جواب دیا، اسے ایک لنک بھجواتے ہوئے کہا گیا کہ وہ اس لنک کے ذریعہ 5Gخدمات حاصل کرسکتا ہے۔اس نے ایک لمحہ کی تاخیر کیے بغیر لنک کھول دیا۔ اس نے لنک میں گھر کا پتہ، تصویر، آدھار اور PAN کی تفصیلات کا اندارج کیا۔

    اس کے بعد اسے اوٹی پی نمبر آیا اس نے وہ نمبربھی انھیں بتادیا جس کے بعد اس کا اکاونٹ خالی کردیا گیا۔ اتنا ہی نہیں سائبر جرائم کے شاطر ملزمین نے اس کی سم بلاک کروادی اوراسی نمبر کی ایک اور سم لی اور اس سے منسلک ایک اور بینک کھاتہ سے بھی رقم نکال لی۔

    5Gکی چکرمیں محنت کی کمائی سے محروم رمیش نے ممبئی پولیس سے شکایت کی۔ پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 4G سے 5Gخدمات اپ ڈیٹ کے نام پراجنبی افراد کی جانب سے بھجوائے گئے لنکس نہ کھولیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.