The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    فلم اداکار اور ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے آج راجستھان کے اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر حاضری دی۔ بالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو اجے دیوگن سخت حفاظتی بندوبست میں کشن گڑھ ایئرپورٹ سے بذریعہ سڑک اجمیر درگاہ پہنچے جہاں انہوں نے غریب نواز کے دربار میں حاضری دی اور نیلے رنگ کی مخملی چادر اور عقیدت کے پھول پیش کیے ۔

    اجے دیوگن نے 68 ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے ہاتھوں فلم ’تنھاجی دی ان سنگ واریر‘ کے لیے اعزازے سے نوازے جانے پر غریب نواز کا شکریہ ادا کیا اور اپنی آنے والی فلموں کی کامیابی کے لیے دعا کی۔ خادم قطب الدین ساقی نے زیاردت کے بعد اجے دیوگن کی دستاربندی کی اور تبرک پیش کیا۔ کالے لباس میں سیاہ چشمہ پہن کر کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ اداکار دیوگن سب کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔

    درگاہ میں داخل ہونے سے باہر نکلنے تک پولیس کی گھیرا بندی کے باوجود شائقین نے انہیں گھیر لیا۔ قابل ذکر ہے کہ اجے دیوگن کو کل نئی دہلی کے وگیان بھون میں بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔ اجمیر آنے سے پہلے دیوگن چارٹر طیارے سے کشن گڑھ ہوائی اڈے پر پہنچے ۔ اس کے بعد اجمیر پہنچے ۔

     

     

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.