The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    ملک کی قدیم ترین سیاسی جماعت نے اپنے مضبوط جمہوری نظام کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے صدر کا انتخاب کر لیا ہے۔ آج ہونے والی ووٹوں کی گنتی کے بعد جاری کئے گئے نتیجہ کے مطابق صدارتی امیدوار ملکارجن کھرگے نے بڑے فرق سے کامیابی حاصل کی۔کانگریس کے 80 سالہ لیڈر ملکارجن کھرگے نے انتخاب کے دوران 7897 ووٹ حاصل کئے، جبکہ دوسرے امیدوار ششی تھرور کو 1072 ووٹ ہی حاصل کرسکے۔

    صدارتی انتخاب کے دوران کل 9385 ووٹ ڈالے گئے گئے، جن میں سے 416 ووٹوں کو منسوخ قرار دیا گیا۔ دوسرے صدارتی امیدوار ششی تھرور نے ملکارجن کھر گے کو جیت کی مبارک باد پیش کی۔ گزشتہ 24 برسوں میں یہ پہلا موقع ہے جب گاندھی خاندان کا کوئی رکن صدارتی عہدے تک نہیں پہنچا۔

    اس سے پہلے سیتارام کیسری ایسے صدر تھے جو گاندھی خاندان سے نہیں تھے۔ کانگریس کے صدر دفتر پر کھرگے کی جیت کا جشن منایا گیا اور ان کے حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر شاندار جشن منایا۔دریں اثنا، ششی تھرور نے ملکارجن کھرگے کو جیت کی مبارک باد پیش کی ۔

    اور کہا ’’یہ کافی احترام اور اہم ذمہ داری کا عہدہ ہے۔ میں کھرگے جی کو ان کی جیت پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔‘‘ ملکارجن کھرگے کو اس کے علاوہ دیگر پارٹی قائدین نے بھی مبارک باد پیش کی۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.