The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    انڈین نیشنل کانگریس کے سربراہ کے طور پر ملکارجن کھڑگے کاانتخاب عمل میں آیاہے جو چہارشنبہ کے روز منظرعام پرلائے گئے نتائج میں جیت حاصل کرنے کے بعد 20سال کے عرصہ کے بعد غیرگاندھی پہلے صدر ہیں۔کھڑگے نے اپوزیشن امیدوار ایم ششی تھرور کو الیکشن میں7897ووٹوں کی اکثریت سے شکست دی ہے۔

     

    کانگریس لیڈر پرمود تیواری نے فاتح کے طو رپر ملکارجن کھڑگے کے نام کا اعلان کرے ہوئے کہاکہ ”ملکارجن کھڑگے کانگریس کے صدراتی الیکشن میں 7897ووٹوں سے جیت حاصل کی‘ ششی تھرور کو 1000ووٹ ملے‘ کھڑگے نے ان سے 8گنا زیادہ ووٹ لئے ہیں“۔جملہ416ووٹوں کو غیر تسلیم شدہ بتایاگیاہے۔

     

    توقع کی جارہی ہے کہ23اکٹوبر کی دیوالی کے ایک دن اپناجائزہ لیں گے۔دو دہوں کے بعد پہلی مرتبہ کانگریس پارٹی کی صدراتی پر ایک غیر گاندھی کا انتخاب عمل میں آیاہے۔تھرور نے کھڑگے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پارٹی کا احیاء ”حقیقت میں شروع“ ہوگیاہے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.