The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    کرناٹک میں ہندو تنظیموں نے ایک مہم کی شروعات کرتے ولئے لوگوں منگل کے روز دیوالی تہوار کے دوران حلال سند یافتہ مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دے رہے ہیں‘ جس کی وجہہ سے انتظامیہ تشویش میں ہے۔مذکورہ تنظیمیں حلال مصنوعات سے چھٹکارہ کے لئے ایک مہم بھی چلارہے ہیں جس سے ”ایک مذہب دوسرے پر معاشرے طور پر غالب آجاتا ہے“۔

    ہندو جن جاگرتی کمیٹی کے ریاستی ترجمان موہن گوڑا نے اعلان کیاہے کہ دیوالی کے سارے تہوار میں حلال کے حلاف ہماری تحریک جاری رہے گی۔اس مہم کے حصہ کے طور پرلوگوں سے کہاجارہا ہے کہ وہ پٹاخے‘ تہوار کے مصنوعات او ر گوشت جس پر حلال کا نشانہ ہے خریدنے سے گریز کری۔

    اس کو نہ خریدیں او را سکا بات کا خیال رکھیں کہ خریدے کے وقت حلال مصنوعات لکھا نہ رہے۔اکٹوبر16کے روز سمیتی برائے مخالف حلال کنونشن نے کسی بھی حلال سند کے مصنوعا ت خریدنے سے گریز پر مشتمل ایک عام اعلان کیاتھا۔

    درایں اثناء موجودہ حالات کی حساسیت کو سمجھتے ہوئے کرناٹک کے محکمہ پولیس نے کوئی موقع نہیں گنوار ہی ہے کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش اجائے اور نظم ونسق کی برقراری اور قانون کی بالادستی کو قائم رکھنے کے لئے سخت چوکسی اختیا ر کئے ہوئے ہے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.