The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    الہ آباد ہائی کورٹ میں انجمن انتظامات مسجد کمیٹی وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ کے 12 ستمبر کو دیے گئے فیصلے کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ پہنچی ہے کہ آیا گیانواپی مسجد اور شرینگر گوری مندر کی عرضی قابل سماعت ہے یا نہیں۔

    وارانسی کے ضلع جج کی طرف سے مسلم فریق کے اعتراض کو مسترد کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اب ہائی کورٹ اس معاملے میں 19 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے سے سماعت کرے گی سماعت کے دوران مسجد کمیٹی نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے عدالت سے چند دن کا وقت مانگا۔

    اس معاملے کی سماعت کرنے والی بنچ نے وارانسی کے ضلع جج کی عدالت سے اس کیس سے متعلق تمام ریکارڈ طلب کیا ہے۔ تمام ریکارڈ کی فوٹو کاپی کی تصدیق شدہ کاپی 19 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے سے پہلے عدالت میں جمع کرائی جائے گی۔ ہندو فریق کی جانب سے سپریم کورٹ کے وکیل وشنو جین اس معاملے میں عدالت میں پیش ہوئے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.