The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    کانگریس پارٹی کے صدر کے انتخاب کیلئے پیر 17 اکٹوبر کو الیکشن ہوگا۔ کانگریس پارٹی کے سینئر قائدین ملک ارجن کھرگے اور ششی تھرور میدان میں ہیں۔ 137 سالہ قدیم کانگریس پارٹی کی تاریخ میں یہ چھٹی مرتبہ ہے جو الیکشن کے ذریعہ پارٹی کے صدر کا فیصلہ کیا جائے گا۔

    صدر کے انتخاب کیلئے ووٹنگ صبح 10 بجے تا شام 4 بجے کے درمیان ہوگی۔ نتیجہ کا اعلان 19 اکٹوبر کو کیا جائے گا۔

    کانگریس صدر کے انتخاب میں سونیا گاندھی، راہول گاندھی اور پرینکا گاندھی وڈرا نے حصہ لینے سے انکار کردیا ۔ اس طرح 24 سال سے زیادہ عرصہ کے بعد کانگریس پارٹی کا صدر گاندھی خاندان سے نہیں ہوگا۔

    کانگریس صدر کا فیصلہ 9000 پردیش کانگریس کمیٹی کے وفود کریں گے جو الیکٹورل کالج پر مشتمل ہیں۔ بتایا جاتا ہیکہ پارٹی کے سینئرقائد ملک ارجن کھرگے کو پارٹی کے بیشتر سینئر قائدین کی حمایت حاصل ہے۔

    دونوں امیدواروں نے ملک بھر میں اپنے انتخاب کیلئے شدت کے ساتھ مہم چلائی۔ کانگریس سنٹرل الیکشن اتھاریٹی کے صدرنشین مدھوسدن مستری نے پی سی سی ممبرس سے کہا کہ وہ بیالٹ پیپر پر اپنے پسندیدہ امیدوار کے سامنے نشان لگائیں اور بیالٹ پیپر باکس میں ڈال دیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.