The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے علی گڑھ کو تقریباً 450 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا تحفہ دیا۔ ہفتہ کو وزیر اعلیٰ نے علی گڑھ کے ہیبی ٹیٹ سنٹر میں ان ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران سی ایم آدتیہ ناتھ نے اعلان کیا کہ علی گڑھ کے ہیبی ٹیٹ سینٹر کا نام سابق وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ کے نام پر رکھا جائے گا۔

    وزیر اعلیٰ یوگی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسمبلی انتخابات کے بعد پہلی بار انہیں علی گڑھ جانے کا موقع ملا۔ اس موقع پر 450 کروڑ روپے کی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کا موقع دیا گیا ہے۔ میں علی گڑھ کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے حکومت کے ترقیاتی کاموں پر اپنی مہر ثبت کی اور مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے میں اپنا حصہ ڈالا۔

     

     

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.