The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    اکھل بھارتیہ کاریاکاری منڈل بیٹھک‘ راشٹریہ سیویم سیوک کی تین روز قومی عاملہ کا اجلاس ہے اترپردیش کے پریا گ راج میں واشیشتھا واتسالیا پبلک اسکول میں اتوار کے روز سے شروع ہورہی ہے۔

     

    موہن بھگوت کے ہمراہ تنظیم کے کئی اعلی عہدیدار‘ مرکزی وزراء‘ کارکنان اور مہم کاراس اجلاس میں شرکت کرنے والے ہیں۔آر ایس ایس کے اکھل بھارتیہ پرچار پرموکھ سنیل امبیڈکر نے رپورٹرس کو بتایاکہ”آبادی میں عدم توازن اورآباد ی پر کنٹرول‘ معاملات تبدیلی‘ بڑھتی مغربی اجارہ داری اور شہریت کے فروغ کے سبب خاندانوں کودرپیش مسائل‘ انفرادیت کے فروغ‘ سماجی ہم آہنگی کے اقدامات‘ مادری زبان میں تعلیم کے نفاذ اور اس کام میں وسعت جیسے امور پربات کی جائے گی“۔

     

    بھگوت کی قیادت میں سنگھ کے اعلی حکام 45پرانتوں کے ذمہ داران وجئے دشمی کے موقع پر آر ایس ایس سربراہ کی جانب سے اٹھائے گئے موضوعات پر بھی بات کریں گے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.