The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    اترپردیش کے لکھیم پور۔کھیری کی گولا سیٹ سے بی جے پی کے ایم ایل اے اروند گری کے اچانک موت کی خبر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، جب وہ لکھنؤ جا رہے تھے تو سدھولی (سیتا پور) میں اپنی کار میں دل کا دورہ پڑنے سیموت ہوگئی ایم ایل اے کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد لکھنؤ لے جایا جا رہا تھا، لیکن راستے میں ہی ان کی موت ہو گئی۔ گری گولا اسمبلی سیٹ سے پانچ بار ایم ایل اے رہ چکے ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق اسی دن ایم ایل اے اروند گری اپنے اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے نکلے تھے۔ جہاں انہوں نے عہدیداروں سے میٹنگ کی اور منصوبوں کے بارے میں دریافت کیا۔ ادھر آج صبح ان کی موت کی خبر سے پارٹی میں سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ایم ایل اے گری کی موت سے بی جے پی کو بڑا دھچکالگا ہے ۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.