The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کانگریس صدر کے عہدہ کے انتخاب میں پیر کو کرناٹک کے بیلاری کے سنگنا کلو میں اپنا ووٹ ڈالیں گے ۔کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے اتوار کو کہا کہ مسٹر گاندھی کے ووٹ ڈالنے کے بارے میں کسی قسم کی قیاس آرائی کی ضرورت نہیں ہے اور وہ کل بھارت جوڑو یاترا میں شامل دیگر مندوبین کے ساتھ سنگنا کلو میں ووٹ ڈالیں گے ۔

    مسٹر رمیش نے ٹویٹ کیا “اس بارے میں سوالات پوچھے جا رہے ہیں کہ راہل گاندھی کل صدر کے انتخاب کے لیے اپنا ووٹ کہاں ڈالیں گے ۔ کچھ بھی قیاس نہیں کیا جانا چاہیے ۔ وہ تقریباً 40 دیگر بھارت جوڈو یاتریوں ، جو پی سی سی کے مندوبین ہیں، کے ساتھ بیلاری کے سنگنا کلو میں بھارت جوڈو یاترا کے کیمپ کے مقام پر ووٹ ڈالیں گے ۔واضح ر ہے کہ کانگریس صدر کے عہدہ کا انتخاب 17 اکتوبر کو ہونا ہے ۔

    پارٹی کی بھارت جوڑو یاترا، جو پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے کشمیر تک چلائی جا رہی ہے ، کرناٹک کے بیلاری ضلع میں ہے اور پارٹی کے الیکشن ڈیپارٹمنٹ نے یاترا میں شامل مندوبین کے لیے یاترا کے مقام پر ہی ووٹ دینے کے انتظامات کیے ہیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.