The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    وزیر اعظم نریندر مودی کے ہفتہ 5 فروری کو دورہ حیدرآباد کے موقع پر سخت سیکوریٹی انتظامات کئے گئے ہیں ۔ پنجاب میں وزیر اعظم کی سیکوریٹی میں لاپرواہی کے پیش نظر تلنگانہ حکومت سیکیورٹی میں کوئی کسر چھوڑنا نہیں چاہتی ۔ سنٹرل ٹیم کے بشمول 7 ہزار پولیس ملازمین کو تعینات کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم اکریساٹ کی 50 سالہ تقاریب کا افتتاح کریں گے۔

    وہ پٹن چیرو سے ایرپورٹ واپس ہوں گے جہاں سے ضلع رنگاریڈی کے مچنتل بذریعہ سڑک روانہ ہوں گے اور 11صدی کے ویشنوں سنت سری رامانوجا چاری کے مجسمہ مساوات کی نقاب کشائی کریں گے۔ واپس ایرپورٹ آکر دہلی کیلئے روانہ ہوں گے۔ ڈی جی پی مہیندر ریڈی اعلی عہدیداروں کے ساتھ راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ اور دونوں تقاریب کے مقامات پر نقائص سے پاک سیکوریٹی کے انتظامات میں مصروف ہے۔

    چیف سکریٹری سومیش کمار نے بھی عہدیداروں کے ساتھ انتظامات کا جائزہ لیا۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کے علاوہ دیگر اہم شخصیتوں کے دورہ کے پیش نظر اکریساٹ اور مچنتل میں ڈرون کیمروں پر پابندی عائد کی گئی۔ وزیر اعظم کل 5 فروری کو مجسمہ مساوات کو قوم کے نام معنون کریں گے۔ مچنتل میں دنیا کے سب سے بلند قامت مجسمہ کی تنصیب میں چناجیر سوامی کا اہم رول ہے اور ان کے مٹ کے احاطہ میں یہ مجسمہ تعمیر کیا گیا ہے۔

    سومیش کمار نے رامانوجا چاری کے مجسمہ کا معائنہ کیا اور اسے تلنگانہ کے اہم مقامات میں ایک اضافہ قرار دیا۔ انہوں نے چناجیر سوامی سے ملاقات کی اور وزیر اعظم کے دورہ کے انتظامات سے واقف کروایا اور مختلف محکمہ جات کی کمانڈ کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔ مجسمہ کی نقاب کشائی کے سلسلہ میں جن تقاریب کا آغاز ہوا ہے ، ان کا 12 فروری کو اختتام ہوگا۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.