Author: NewsEd

Game Gadgets are free gaming handhelds that perform music, video, and have some of the attributes of an electronic book reader. They are an effective way to play games on the run, as well as listen to music and watch movies. Additionally , they let open video game development. For anybody who is interested in engaging in this type of technology, there are a few things keep in mind. The flashlight from your Call of Duty series lets you discover in the dark, which is great for stealth missions. In addition, it has many different uses, which include remote controlling…

Read More

راجدھانی دہلی میں میونسپل کارپوریشن انتخابات سے قبل سیاسی بیان بازی بھی تیز ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا۔ اس ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ بی جے پی نے پوری دہلی کو کچڑا بنا دیا ہے۔ میں نے ان کے ایک لیڈر سے پوچھا کہ انہوں نے 15 سالوں میں میونسپل کارپوریشن میں کیا کام کیا ہے؟ شرماتے ہوئے اس نے دو باتیں بتائیں۔ پہلا تین بڑے کچڑے کے پہاڑ بنائے اور دوسرا پوری دہلی کو کچھڑا کچڑہ کر دیا۔ کل صبح انکا…

Read More

لیجنڈ ٹیک کمپنی گوگل کو ایک مرتبہ پھر بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دراصل کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا نے گوگل پر 936.44 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے ۔ سی سی آئی نے پلے اسٹور پالیسی میں اپنی پوزیشن کے غلط استعمال کرنے اور اینٹی کمپٹیٹو پریکٹس کی وجہ سے گوگل پر یہ جرمانہ عائد کیا ہے سی سی آئی نے پایا کہ گوگل نے اپنے دبدبہ کی پوزیشن کا غلط استعمال کیا ہے ۔ کمیشن نے کمپنی کو غیر منصفانہ کاروباری طریقوں کو روکنے کی ہدایت دی ہے ۔ سی سی آئی نے بیان میں کہا ہے کہ اس…

Read More

سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو 2019نفرت انگیز تقریر معاملے میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں عدالتی تحویل میں لے کر جمعرات کے روز 3بجے شام کویہ سزا سنائی گئی ہے۔ چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ‘ اور ائی اے ایس اؤنجانیا کمار سنگھ اور اس وقت کے ضلع مجسٹریٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تبصرے پر اعظم خان کے خلاف 9اپریل2019کے روز رام پور میں ملک کوتوالی پرائی پی سی کی دفعات153اے‘505-1کے علاوہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1951کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Read More

سونیاگاندھی کی رہنمائی کو پارٹی کے لئے بیش قیمتی قراردیتے ہوئے چیف منسٹر راجستھان اشوگہلوٹ نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ تمام پارٹی والوں کے لئے قیادت کی تبدیلی ایک جذباتی لمحہ تھا۔انہوں نے ہندی میں کئے گئے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ ”سال1998میں جب سونیاگاندھی نے کانگریس صدر کاعہدہ سنبھالا‘ مذکورہ پارٹی مرکز میں پارٹی کی حکومت نہیں تھی اور اس کو کئی ریاستوں میں دشواریوں کاسامنا تھا۔ ان کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مذکورہ کانگریس نے تمام ریاستو ں بشمول راجستھان‘ مدھیہ پردیش‘ دہلی‘ کرناٹک‘ میں جیت حاصل کی تھی۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی کو شکست دیے…

Read More

گجرات انتظامیہ نے 900سرکاری عہدیداروں کا اسمبلی انتخابات سے عین قبل تبادلہ کردیا او ریہ اقدام الیکشن کمیشن کی جانب سے نکالے جانے کے بعد اٹھایاگیاہے‘ مگر 51مزید جس میں چھ ائی پی ایس عہدیدارن شامل ہیں ان پر تبادلہ نہیں ہوا ہے‘ ذرائع نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ اب اس انتخابی ادارے نے ریاست کے چیف سکریٹری سے استفسار کیاہے کہ ماباقی عہدیداروں کے اپنے ”متعلقہ ہیڈکوارٹرس“ کو واپسی یقینی بنائیں اور جمعرات4بجے شام تک ایک تعمیل پر مشتمل رپورٹ پیش کریں۔ جن 51عہدیداروں کااب تک تبادلہ نہیں ہوا ہے جس میں…

Read More

مذکورہ اینکر امن چوپڑا جس نے اسی سال 6اپریل کے روز یہ شو نشر کیاتھا‘ حجاب حامی پینالسٹوں کا القاعدہ سے موزانہ کیاتھا۔ چہارشنبہ کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے این بی ڈی ایس اے نے کہاکہ ناشر کی جانب سے ”ظواہری گینگ ممبر‘ ظواہری کے سفیر‘ ظواہری آپ کا خدا ہے‘ آپ اس کے مداح ہیں‘جیسے نام لگانا نہایت قابل مذمت ہے۔ این بی ڈی ایس اے نے ”القاعدہ گینگ ایکسپوسڈ‘حجاب کا پوسٹر پھٹا‘ نکلا القاعدہ‘ الظواہری حجاب کے پس پردہ نکلا‘ القاعدہ نے حجاب تنازعہ کا منصوبہ بنایا ہے“ اس قسم کے ٹیکرس کی نشریات پر…

Read More

کرناٹک ہائی کورٹ نے 6 اکتوبر 2022 کو جاری کردہ ریاستی حکومت کے نوٹیفکیشن کو منسوخ کر دیا، جس کے ذریعے PG-NEET امتحان 2022 میں خدمات انجام دینے والے امیدواروں کے لیے مختص سیٹوں کو 30 فیصد سے کم کر کے 15 فیصد کر دیا گیا تھا۔ سرکاری کوٹہ ان ڈاکٹروں کے لیے ہے جو پہلے ہی کرناٹک بھر میں سرکاری خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ہائی کورٹ نے یہ حکم خدمت کرنے والے امیدواروں کی طرف سے دائر درخواستوں کے بیچ میں دیا۔ انہوں نے نشاندہی کی تھی کہ عدالت کے ایک اور بینچ نے 14 اکتوبر کو ایک…

Read More

کانگریس پارٹی کے نئے صدر ملکارجن کھڑگے نے عہدہ سنبھالنے کے بعد ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے بدھ کو کانگریس ورکنگ کمیٹی کی جگہ کانگریس اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اس کمیٹی میں گاندھی خاندان کے افراد کے ساتھ ساتھ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ سمیت کل 47 سینئر لیڈروں کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی جگہ کام کرے گی کل صبح کانگریس ورکنگ کمیٹی کے ارکان نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ کانگریس کے سینئر لیڈر اور اے آئی سی سی تنظیم کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے کہا…

Read More

جیسے ہی منگل کو ملک بھر میں دیوالی منائی جا رہی تھی، قومی دارالحکومت کے علاقے میں ہوا کے معیار کا انڈیکس ایئرکوالٹی گر کر انتہائی خراب ہو گیا، جب کہ دیگر بڑے شہروں میں معتدال پسند یا اطمینان بخش ہوا کا معیار ریکارڈ کیا گیا۔ دہلی کی ہوا کا معیار 312 کے اے کیو آئی کے ساتھ انتہائی خراب زمرے میں آگیا۔ یہ قومی دارالحکومت کے لئے سیزن کا پہلا انتہائی خراب ہوا دن ہے۔گڑگاو?ں اور نوئیڈا نے بھی 322 اور 305 کے متعلقہ ایئر کوالٹی کے ساتھ انتہائی خراب زمرے میں ہوا کا معیار ریکارڈ کیا۔ سنٹرل پولوشن…

Read More