مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کے بنمور قصبے میں آج صبح ایک گھر کے اندر پٹاخے پھٹنے سے دو بچوں، ایک خاتون سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں خاتون انو خان، اس کی دو بیٹیاں رینو (8)، شیتل (12)، پپو میوی اور ایک شامل ہے جو علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔مدھیہ پردیش کے مورینا ضلع کے بنمور قصبے میں آج صبح ایک گھر کے اندر پٹاخے پھٹنے سے دو بچوں، ایک خاتون سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں خاتون انو خان، اس کی دو بیٹیاں رینو (8)، شیتل (12)، پپو میوی اور ایک شامل ہے جو علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔