The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    ایک عورت کی چلتی ٹرین میں سے مبینہ باہر پھینک دینے کی وجہہ سے فتح آباد میں ہفتہ کے روز ہ موت ہوگئی ہے۔متوفی روہتک سے توہانا جارہی تھیں۔ مذکورہ ملزم ٹرین میں سوار ہوا اور عورت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی تھی۔

    پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اس ایک شخص سے نبر د آزما تھی جو اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی کوشش کررہاتھا۔ اسی دوران اس شخص نے عورت کودھکا دیا اور وہ ٹرین سے نیچے گر گئی۔

    فتح آباد ایس پی آستھا مودی نے اے این ائی کوبتایاکہ”ایک 30ّّسالہ عورت کی چلتی ٹرین سے باہر پھینک دینے کی وجہہ سے ہوئی جو ا یک شخص کی چھیڑ چھاڑ کی مزاحمت کررہی تھی۔

    وہ اپنے بیٹے کے ساتھ روہتک سے توہانا جارہی تھی۔

    بیچ راستے میں مذکورہ ملزم ٹرین میں سوارہوا اور اس کے ساتھ چھیڑچھاڑ کرنے کی کوشش کررہاتھا“۔مذکورہ لڑکا ٹرین سے توہانا میں اترا اوراپنے والد کوجانکاری دی جس کے بعد صبح اس عور ت کی نعش ملی ہے۔

    واقعہ کے متعلق متوفی کے شوہر نے پولیس کو جانکاری دی جس کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیاگیاا ور مزید تحقیقات ہنوز جاری ہے“۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.