The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    چنڈی گڑھ کی ہرناز سندھو نے مس یونیورس کا خطاب جیت لیا ہے۔ ہندوستان 21 سال بعد ایک بار پھر یہ خطاب جیتنے میں کامیاب ہوا ہے ۔ اس سے قبل 2000 ء میں لارا دتہ نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ اُن سے پہلے سشمیتا سین 1994 میں مس یونیورس بنی تھیں۔

    پنجاب یونیورسٹی نے اپنی طالبہ ہرناز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کیلئے یہ فخریہ لمحہ ہے۔ 21 سالہ ہرناز نے اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقدہ 70ویں مس یونیورس مقابلے میں خطاب جیتا۔ ہرناز کو مس یونیورس 2021ء کا تاج موجودہ مس یونیورس میکسیکو کی اینڈریا میز نے پہنایا۔

    ہرناز نے 79 شرکائے مقابلہ پر سبقت لیجاتے ہوئے یہ خطاب اپنے نام کیا۔ مس یونیورس مقابلے میں پیراگوئے کی نادیہ فریرا فرسٹ رنر اپ رہیں جبکہ جنوبی افریقہ کی لالیلا مسوانے سکنڈ رنر اپ قرار پائی۔ اس مقابلے کے آخری مرحلے میں شرکاء سے پوچھا گیا کہ آپ نوجوان خواتین کو موجودہ دور کے دباؤ سے نمٹنے کے لیے کیا مشورہ دیں گی۔جواب میں ہرناز نے کہاکہ آج کی نوجوان نسل جس بڑے دباؤ کا سامنا کررہی ہے،اُس سے مقابلے کیلئے خود پر بھروسہ ہونا ضروری ہے ۔ یہ جاننا کہ آپ منفرد ہیں وہی آپ کو خوبصورت بناتا ہے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.