The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان اور ان کا خاندان حالیہ دنوں میں اپنی زندگی کے مشکل ترین مراحل میں سے ایک سے گزررہا ہے۔ آرین خان منشیات مقدمہ قومی خبربنا اور اسٹار کڈ کو تقریباً ایک ماہ تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہنا پڑا لیکن اب منت میں حالات معمول پرآرہے ہیں۔ بامبے ہائی کورٹ کی طرف سے ضمانت ملنے کے بعدآرین گھرواپس آگئے ہیں اوربعد میں ضمانت کے حکم نامے میں اعلان کیا گیا کہ وہ کسی سازش کا حصہ نہیں پائے گئے۔ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان بھی نیویارک سے گھر پہنچی ہیں اور بہت جلد پورا خان خاندان متحد ہو جائے گا۔

    اب، ہم سنتے ہیں کہ جیسے جیسے زندگی معمول پرآجارہی ہے اور شاہ رخ کام پر واپس جانے کے لیے تیار ہورہے ہیں، وہ وکی کوشل۔ کرئینہ کیف کی شادی میں بھی نظرآسکتے ہیں۔ کٹرینہ کیایک قریبی دوست نے بتایا کہ کردینہ اپنی مہمانوں کی فہرست کے بارے میں بہت محتاط ہیں لیکن شاہ رخ بالی ووڈ کے ان لوگوں میں سے ایک ہیں جن کو انہوں نے اپنے دسمبر کی تقریب کے لیے دعوت نامہ دیا ہے۔ نہ صرف کرںینہ، بلکہ وکی جو شاہ رخ کے بہت بڑے مداح ہیں انہوں نے بھی اصرار کیا ہے کہ شاہ رخ ان کی زندگی کے بڑے دن موجود رہیں۔

    ذرائع کے مطابق پٹھان اسٹار خان اپنی سماجی ذمہ داریوں کو نبھانے کے لیے جانے جاتے ہیں اور وہ راجستھان میں دسمبر میں ہونے والی شادی میں شرکت کر سکتے ہیں۔ تاہم، قریبی دوست کو یقین نہیں تھا کہ آیا گوری بھی وہاں موجود ہوں گی۔ کیونکہ وہ میڈیا کی چکاچوند سے دور رہتے ہوئے، کم پروفائل رکھنے جا رہے ہیں۔ شاہ رخ کی جلدآمد اور جلد روانگی ہوسکتی ہے کیونکہ انہیں بھی اپنی شوٹنگ پر واپس جاناہے اور وہ یقینی طورپر پورے 3-4 دن کی شادی کی تقاریب میں شرکت نہیں کری گے ۔کرکینہ اور شاہ رخ کے درمیان زبردست فلمی رشتہ ہے اور انہوں نے جب تک ہے جان اور زیرو جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے اور پردے کے پیچھے بھی وہ اچھے دوست ہیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.