The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل اور کٹرینہ کیف کی شادی جو جمعرات9 دسمبر کو سوائی مادھو پور کے سکس سینس فورٹ میں ہونے والی ہے اس کٹرینہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے لیکن اس شادی کے رسوم منگل سے شروع ہوں گے۔ یہ جوڑا خاندان اور دوستوں کے ساتھ پیر کی رات شادی کی منزل پر پہنچا جہاں شاندار آتش بازی کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا۔

    انہیں ہار پہنائے گئے اور ان کے ماتھے پر تلک لگایا گیا۔ موسیقی کی تقریب منگل کی رات سے شروع ہوگی۔ اس سے پہلیپیر کی دوپہر سے جے پور ایرپورٹ شادی کی سرگرمیوں سے گونج رہا تھا کیونکہ کر ینہ کے بہن بھائی اور دوست یکے بعد دیگرے پہنچ رہے تھے۔ پیر کی رات کر ینہ اور وکی کوشل کے ساتھ ایک درجن مہمان آئے، جن کا باروارا قلعہ میں پرجوش استقبال کیا گیا۔ وکی کوشل اور کررینہ کیف کے خاندان کو بارواڑہ قلعہ تک لانے کے لیے تین لگڑری گاڑیوں کا انتظام کیا گیا تھا۔وکی اور کررینہ 12 دسمبر تک برواڑہ قلعے میں رہیں گے۔

    شادی کے بعد دونوں کے چوتھ ماتا کے مندر جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق جوڑے کی منگل کی رات ایک سنگیت کی تقریب ہوگی جس کے بعد چہارشبنہ کو صبح 11 بجے ہلدی کی تقریب ہوگی، اس کے بعد 9 دسمبر کو شادی کا بڑا دن آئے گا جب سہرابندی جیسی تقاریب مقرر ہیں۔ جوڑا دوپہر 3 بجے پھیرے لے گا۔ جمعرات کی دوپہر اور پھر رات کو ڈنر اور پولسائیڈ پارٹی ہوگی۔

    یہ جوڑا راجواڑا انداز میں شادی کے بندھن میں بندھ جائے گا۔ شادی کی اس تقریب کو سختی سے خفیہ بنا کر رکھا گیا ہے۔شادی کی تقریب اور اس سے متعلق سرگرمیوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کیلئے سخت انتظامات اور مہمانوں پر شرائط نافذ کئے گئے ہیں ۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.