The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    مہاراشٹر میں ایک بار پھر کورونا کیسز بڑھنے لگے ہیں۔ ریاست میں مسلسل تیسرے دن 1 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو 1357 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاست میں ایک دن پہلے 1134 نئے انفیکشن اور تین اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ہفتہ کو رپورٹ ہونے والے 1357 کیسز میں سے صرف ممبئی شہر میں 889 کیس درج کیے گئے ہیں۔ ممبئی میں بھی ایک شخص کی کورونا انفیکشن سے موت ہوئی ہے۔

    نئی ممبئی میونسپل کارپوریشن میں 104 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ تھانے اور پونے شہر میں بالترتیب 91 اور 68 کیس رپورٹ ہوئے بتادیں کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی بمبئی میں گزشتہ چند دنوں میں کم از کم تیس افراد کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں آئی آئی ٹی کے ترجمان نے جمعہ کو کہا تھا کہ انسٹی ٹیوٹ میں گزشتہ چند دنوں میں 30 افراد کووڈ-19 وبا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

    ان سبھی میں وبا کی ہلکی علامات ہیں اور ان لوگوں کو الگ تھلگ کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ انسٹی ٹیوٹ نے کیمپس میں اپنا کوئی مرکز یا سرگرمی بند نہیں کی ہے اور انتظامیہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے۔ائی آئی ٹم بمبئی کا پوئی میں ایک کیمپس ہے۔ ممبئی کا علاقہ پچھلے کچھ دنوں میں مہاراشٹر اور ممبئی میں انفیکشن کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.