The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    اترپردیش کی سابق وزیر اعلی و بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)کی سربراہ مایاوتی نے کانگریس کا صدر دلت سماج سے آنے والے ملکا رجن کھڑگے کو منتخب کئے جانے پر طنز کستے ہوئے کہا کہ کانگریس کی دلت خیر خواہی محض ایک دکھاوا ہے ۔

    مایاوتی نے جمعرات کو کانگریس پر آئین اور دلت سماج کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی تاریخ ہے کہ وہ دلتوں کو اپنے بدترین وقت میں “بلی کا بکرا” بناتی ہے ۔

    غور طلب ہے کہ بدھ کو کانگریس صدر کے لیے ووٹوں کی گنتی کے بعد کھرگے کو فاتح قرار دیا گیا تھا۔کانگریس صدر کے انتخاب پر طنز کرتے ہوئے ، مایاوتی نے ٹویٹ کیا، “کانگریس کی تاریخ گواہ ہے کہ اس نے ہمیشہ دلتوں اور پسماندی طبقات کے مسیحا بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر اور ان کے سماج کو نظر انداز کیا ہے ۔

    انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے ایک دیگر ٹویٹ میں لکھا’مطلب کانگریس پارٹی کو اپنے اچھے دنوں کے طویل عرصے میں زیادہ تر غیر دلتوں کو اور موجودہ حالات جیسے برے دنوں میں دلتوں کو آگے رکھنے کی یاد آتی ہے ۔

    کیا یہ فریب اور جعلی سیاست نہیں؟ لوگ پوچھتے ہیں، کیا یہی دلتوں کے تئیں کانگریس کی حقیقی محبت ہے ؟ غور طلب ہے کہ حال ہی میں کانگریس نے دلت برادری سے تعلق رکھنے والے برج لال کھابری کو اتر پردیش میں پارٹی کے ریاستی صدر کے عہدے پر مقرر کیا ہے ۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.