The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    کانگریس قائد راہول گاندھی نے ہفتہ کو کرناٹک میں بھارت جوڑو یاترا کے دوران حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومتوں کو نشانہ بنایا اور کہا کہ ریاست میں سرکاری ملازمتوں کی خرید فروخت ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کے پاس پیسہ ہے وہ نوکری خرید سکتا ہے اور اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو زندگی بھر بے روزگار رہنا پڑتا ہے!راہول گاندھی نے کرناٹک میں برسراقتدار بی جے پی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ پولیس سب انسپکٹر بننا چاہتے ہیں، تو آپ 80 لاکھ روپے دے کر ایسا کر سکتے ہیں۔

    کوآپریٹو بینکوں میں اسکامس، اسسٹنٹ پروفیسروں کی نوکریوں میں اسکام ہوتا ہے اسی لیے کرناٹک حکومت کو 40 فیصد حکومت کا نام دیا گیا ہے۔ جو کچھ بھی کرنا ہے، چالیس فیصد کمیشن دے کر کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے سوالیہ لہجے میں کہا کہ آج ہندوستان میں 45 سال میں سب سے زیادہ بے روزگاری ہے۔ وزیر اعظم نے کہا تھا کہ وہ ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دیں گے۔ دو کروڑ نوکریاں کہاں گئیں؟ اس کے برعکس کروڑوں نوجوانوں کو بے روزگار کر دیا گیا ہے۔ کرناٹک میں 2.5 لاکھ سرکاری عہدے کیوں خالی ہیں؟ وزیر اعظم کی پالیسیوں، نوٹ بندی، جی ایس ٹی اور کووڈ کے دوران انہوں نے جوکیا،اس کی وجہ سے ملک کے 12.5 کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے۔راہول گاندھی نے کہا، ’’ہم نے اس یاترا کا نام بھارت جوڑو اس لئے رکھا ہے کیونکہ ہندوستان کے لوگوں کو لگتا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس کی نفرت اور پرتشدد سوچ ملک کو تقسیم اورکمزور کر رہی ہے۔‘‘

    انہوں نے کہا کہ وہ ایک ماہ سے پیدل یاترا کر رہے ہیں۔ مختلف مذاہب کے لوگ، مختلف ذات کے لوگ، بوڑھے، نوجوان، بچے، سب مل جل کر پیار سے چل رہے ہیں۔ سفر میں نفرت نہیں دیکھو گے۔ آپ کو سفر میں تشدد نہیں ملے گا۔ ہجوم میں کوئی زخمی ہو جائے، کوئی گر جائے، ہر کوئی اس کی مدد کرتا ہے۔ سوال نہیں پوچھتے کہ کون سے مذہب سے ہو، کون سی ذات سے تعلق ہے، عورت ہو، مرد ہو، بچہ ہو یا بوڑھا، یہ نہیں پوچھا جاتا، فوراً مدد ملتی ہے۔ یہ نظریہ صرف یاترا کا نظریہ نہیں ہے، یہ نظریہ ہے، یہ سوچ کرناٹک کی سوچ ہے اور یہ صرف کرناٹک کا نظریہ نہیں ہے، یہ ہندوستان کی سوچ ہے، یہ ہندوستان کی تاریخ ہے۔‘‘

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.