The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    تلنگانہ اسمبلی کا بجٹ سیشن 7 مارچ سے شروع ہوگا۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے بجٹ اجلاس کی تاریخوں کو طئے کرنے آج اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا تھا جس میں 7 مارچ سے اسمبلی اور کونسل کے بجٹ سیشن کا فیصلہ کیا گیا ۔ بجٹ کی منظوری کیلئے 6 مارچ کو کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔ وزیر فینانس ہریش راؤ 7 مارچ کو سال 2022-23 ء کا بجٹ پیش کریں گے۔ اسپیکر اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی کی صدارت میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس منعقد ہوگا جس میں ایام کار کی تعداد طئے کی جائے گی۔

    پرگتی بھون میں منعقدہ اجلاس میں وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ ، وزیر فینانس ہریش راؤ ، وزیر امور مقننہ پرشانت ریڈی ، چیف منسٹر کے پرنسپل سکریٹری نرسنگ راؤ ، اسپیشل چیف سکریٹری فینانس رام کرشنا راؤ ، چیف منسٹر سکریٹریز سمیتا سبھروال ، راج شیکھر ریڈی اور لیجسلیچر سکریٹری نرسمہا چاریلو نے شرکت کی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت نے چیف منسٹر کے سی آر کے مجوزہ دورہ دہلی کے پیش نظر بجٹ سیشن مارچ کے پہلے ہفتہ میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابتداء میں کہا جارہا تھا کہ جاریہ ماہ کے اواخر میں بجٹ سیشن شروع ہوگا لیکن چیف منسٹر قومی سیاست میں رول ادا کرنے کی سرگرمیوں کے تحت دورہ دہلی کا منصوبہ رکھتے ہیں۔

    چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مختلف ریاستوں کے چیف منسٹرس کے علاوہ قومی اور علاقائی جماعتوں کے قائدین سے ربط قائم کیا ہے۔ اجلاس کے 7 مارچ سے آغاز کے سلسلہ میں چیف منسٹر کے دفتر سے جاری کردہ پریس نوٹ میں پہلے ہی دن بجٹ کی پیشکشی کا اعلان کیا گیا۔ اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے گورنر سوندرا راجن کے خطاب کے بارے میں کوئی وضاحت نہیں کی گئی۔ اسی دوران سکریٹری لیجسلیچر نرسمہا چاریلو نے اسمبلی اور کونسل اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ دونوں ایوانوں کے اجلاس کا صبح 11.30 بجے آغاز ہوگا۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.