The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    سرکاری بی سی ویلفیر رہائشی اسکول پٹن چیرو میں 19 طالبات کورونا متاثرہ پائی گئیں اور انہیں فوری بعد قرنطینہ اور علاج کیلئے روانہ کردیا گیا۔ ضلع سنگاریڈی اقامتی اسکولوں میں طلبا کورونا سے متاثر ہونے کو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت سے تمام اقامتی اسکولوں میں طلبہ کے معائنے کئے جارہے ہیں اور آج پٹن چیرو بی سی ویلفیر اقامتی اسکول کی 19 طالبات کورونا متاثر پائی گئی۔

    اسکول ذمہ داروں نے بتایا کہ طالبات کے متاثرہ ہونے کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ تدریسی و غیر تدریسی عملہ کا معائنہ کیا جائیگا۔ علاوہ ازیں متاثرہ طلبہ کے نمونوں کو جینوم کی جانچ کیلئے روانہ کیا جائیگا۔ گذشتہ ہفتہ سنگاریڈی کے تین اقامتی اسکولوں میںکورونا متاثرین پائے گئے۔

    اقامتی اسکولوں میں کورونا وائرس مریضوں کی نشاندہی کے بعد جن اسکولوں میں کورونا کے مریضوں کی نشاندہی ہورہی ہے ان کوصفائی کیلئے بند کیا جا رہاہے اور اسکولوں میں موجود تمام طلبہ کے معائنوں کو یقینی بنانے کے علاوہ جو طلبہ متاثرہ پائے گئے ہیں ان کو قرنطینہ کرنے کے علاوہ ضروری ہونے پر علاج کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.