The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    متحدہ ضلع عادل آباد میں کووڈ ۔ 19 ویکسین کے تعلق سے عوام میں پائی جانے والی عدم دلچسپی کو محسوس کرتے ہوئے تلنگانہ حکومت چیف سکریٹری مسٹر سومیش کمار نے سکریٹری ہیلت میڈیکل فیملی ویلفیر مسٹر سید علی مرتضیٰ رضوی کے ہمراہ بذریعہ ہیلی کاپٹر طوفانی دورہ کرتے ہوئے متحدہ ضلع عادل آباد کے نرمل ضلع، آصف آباد ضلع، منچریال ضلع کلکٹرس، ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسرس، کمشنر مجلس بلدیات کا ایک جائزہ اجلاس مستقر عادل آباد کے کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں منعقد کیا۔

    تمام عہدیداروں سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے تفصیلات حاصل کیں۔ اس موقع پر انہوں نے گزشتہ ماہ کی 29 تاریخ کو حیدرآباد میں چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا کورونا وائرس کے تعلق سے منعقدہ اجلاس جس میں متحدہ ضلع عادل آباد میں کووڈ ویکسن مقررہ نشانہ میں کمی کو محسوس کیا گیا۔

    کووڈ ویکسین کی تعداد میں اضافہ کرنے کی غرض سے ضلعی سطح کا اجلاس منعقد کرتے ہوئے متحدہ ضلع عادل آباد کے کلکٹرس کو عوام میں شعور بیدار کرنے کی ہدایت دی گئی۔ چیف سکریٹری مسٹر سومیش کمار جائزہ اجلاس کے بعد میڈیا سے مخاطب ہرکر تفصیلات بتائیں۔ جائزہ اجلاس میں جاریہ ماہ کی 24 تاریخ تک کووڈ ویکسین کو مقررہ نشانہ تک پہنچانے کی خاطر یومیہ 15 تا 20 ہزار ویکسین عوام میں لگانے کی ہدایت دی گئی۔

    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.