The pusher action on the chronograph function is effortless and smooth, while the caseback has two options. The fake rolex Hesalite version of this new Speedy watch features the words “Co-Axial Master Chronometer Professional Moonwatch” and “NASA Qualified to Fly in 1965 for All Manned Space Missions”.

    مذکورہ کرکٹ بورڈ آف انڈیا (بی سی سی ائی) نے خود کو پیر کے روز تنازعات میں اس وقت گھیرا پایا جب کانپور میں کھیلے جانے والے نیوز ی لینڈ کے خلاف پہلے ٹسٹ میاچ کے لئے انڈین کرکٹ ٹیم کی نیاغذائی منصوبہ سامنے آیا جس کی وجہہ سے نٹیزنس کی بڑی پیمانے پر تنقیدوں کا اس کو سامنا کرنا پڑا ہے۔

    نئے غدائی پلان میں کھلاڑیوں کو صرف ”حلال گوشت“ کی ہی منظور ی ہے اور بیف اور بدجانور کے گوشت نوشی کو ممنوع قراردیاگیاہے۔ تاہم یہ بات کافی اہم ہے کہ غذائی ضروریات ٹیم انتظامیہ سے مشروع ہیں اور اس طرح کا کام بی سی سی ائی کانہیں ہے۔

    واضح رہے کہ بی سی سی ائی کے سکریٹری جئے شاہ‘ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیٹے ہیں جنھوں نے ماضی میں سبزی خوری کو بڑھاوا دیا ہے۔ بتایاجارہا ہے کہ بی سی سی ائی نے اس پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کھلاڑی فٹ اورصحت مند رہتے ہیں جو مجوزہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(ائی سی سی) کے کھیلاوں اوراہم سیریز کے لئے ضروری ہے۔

    تاہم ہندوستان کے دائیں بازو کی غم اورغصہ میں اضافہ کا یہ سبب بنا ہے جو اس کو ”اسلامی ہندوستان“ کے لئے ایک سازش کے طور پر دیکھتے ہیں اور اپنی برہمی کے لئے ٹوئٹر کے استعمال پر وہ اتر گئے ہیں۔تنقیدیں صرف نٹیزنس کی جانب سے ائیں بلکہ برسراقتدار بی جے پی قائدین نے بھی بی سی سی ائی کے غذائی پلان پر سوالات کھڑا کئے ہیں۔

    بی جے پی کے ترجمان گوارؤ گوئل نے اس کو ایک ”غیر قانونی فیصلہ“ قراردیا اور بی سی سی ائی کو یہ کہتے ہوئے نشانہ بنایا کہ”’بی سی سی ائی ممبرس کو یہ بات جان لینا چاہئے کہ بورڈ ہندوستان میں تشکیل پایاہے پاکستان میں نہیں“۔بعض صارفین نے بی سی سی ائی کے فیصلے کی مدافعت کی اوروضاحت کی کہ حلال گوشت بہتر او رصحت مند ہوتا ہے.

    حلال کے فوائد
    اسلامی طریقے سے جانوروں کا ذبیحہ کرنے سے انتڑیوں سے سارا خون نکل جاتا ہے‘ چونکہ ذبیحہ کے چند سکنڈس تک دل حرکت میں رہتا ہے جس کی وجہہ سے سارا زہریلا مادہ بھی نکل جاتا ہے۔ سائنس کا یہ دعوی ہے کہ حلال ذبیحہ کا گوشت ”جھٹکے کے گوشت“ سے زیادہ صحت بخش ہوتا ہے جس میں جانورکو ایک وار میں ذبح کرکے سر دھڑ سے الگ کیاجاتا ہے۔
    Share.

    Leave A Reply

    Sebbene il nuovo Speedmaster '57 mantenga il layout a doppio registro del modello 2013, ci sono molte piccole modifiche e aggiornamenti oltre alla resa colorata. Le lancette sono tra le più ovvie, Swiss Omega Replica che sceglie di sostituire lo stile alfa con una freccia larga per il portatile principale e replica orologi viceversa per il totalizzatore di ore e minuti. Gli anelli neri incassati circondano sia il quadrante principale che i sottoquadranti, conferendo ai colori un tocco più pop.